نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
زمینی، سمندری اور فضائی محاصرے 19 ماہ سے جاری ہیں اور اس محاصرے کے نتیجے میں کھانے پینے کی اشیاء اور دواؤں کی شدید قلت ہے۔
اسی درمیان یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے نجران میں ایک فوجی چھاؤنی پر قبضہ کر لیا ہے۔
فوجی آپریشنل کمانڈ کے میڈ ...
زمینی کاروائی پول کھل گئی۔ این بی سی نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ کی حکومت کے زمانے میں امریکی فوجیوں کی پہلی زمینی کاروائی پول کھل گئی۔
الوقت - این بی سی نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ کی حکومت کے زمانے میں امریکی فوجیوں کی پہلی زمینی کاروائی پول کھل گئی۔
امریکی صدر ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکی فوج ...
زمینی چھاونی نہیں ہوگی تو کا وجود ہی خطرے میں پڑ جائے گا لیکن اس گروہ کی تشکیل میں جس انتہا پسندی اور شدت پسندانہ عقائد کا استعمال کیا گیا ہے وہ باقی رہے گا۔
کل ملا کر یہ کہا جا سکتاہے کہ داعش کی شکست کی وجہ سے اس گروہ کے اعتقادات کسی حد تک ماند پڑ جائیں گے لیکن یہ اعتقادات پوری طرح نابود نہیں ہوں ...
زمینی آپریشن میں غیر ملکی فوجیوں کی مشارکت ضروری نہیں ہے۔
عراق میں ایران کے سابق سفیر کا کہنا تھا کہ موصل آپریشن کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پورے عراق میں امن قائم ہو جائے اور موصل کی آزادی کے بعد اس ملک کا مستقبل اس طرح ترسیم ہوگا، ملک میں نا امنی بدستور جاری رہے گی لیکن خطرناک اور وحشیانہ کاروائی کی جگ ...
زمینی حملہ کیا تھا۔
امریکہ نے اس زمینی حملے کے بعد گزشتہ ہفتے یمن پر وسیع فضائی حملے بھی کئے ہیں۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ان حملوں کا حکم جاری کیا تھا۔
29 جنوری 2017 کو امریکی مرین نے یمن کے صوبہ البیضاء میں ہیلی برن آپریشن انجام دیا تھا۔ اس وقت یہ کہا گیا کہ یہ آپریشن القاعدہ کے خلاف تھا۔ ...
زمینی، ہوائی اور سمندری محاصرہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے یمینی شہریوں کو دواؤں اور اشیاء خورد و نوش کی کمی کا سامنا ہے۔ یمن پر غذائی قلت کی بابت پیدا ہونے والے بحران کی جانب سے متعدد عالمی تنظیمیں خبردار کر چکی ہیں۔ سعودی عرب یمن کے مستعفی اور مفرور صدر منصور ہادی کو اقتدار میں پہنچانا چاہتا ہے۔
زمینی اور سمندری موجودگی سے اس ملک میں ہمیشہ باقی رہنا چاہتا ہے۔ انہوں نے شام سے ایرانی فوج کے انخلاء پر زور دیا اور پوتين سے ملاقات میں اس بات پر زور دیں گے کہ شام کی جنگ کے خاتمے میں اس بات کو بھی یقینی بنایا جائے کہ شام میں ایران کا کوئی بھی فوجی اور حزب اللہ کا کوئی بھی لڑاکا باقی نہ بچے ۔
حزب ...
زمینی اور سمندری سرحدوں پر اپنی فوج کو ہمیشہ سے ہائی الرٹ کر رکھا ہے تاکہ لبنان جانے والے ہتھیاروں کی کھیپ پر نظر رکھ سکے۔ یہی سبب ہے کہ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے متعدد بار مشتبہ ٹرکوں کو میزائل سے اڑا دیا۔
صیہونی حکومت کے حکام اس بات سے تشویش میں مبتلا ہیں کہ لبنان کے صدر میشل عون حزب اللہ اور ایر ...
زمینی اور فضائی حملوں کے جواب میں کئے جا رہے ہیں اور جب تک سعودی عرب کے حملے جاری رہیں گے، یمنی فوج ان کا جواب دیتے رہیں گے۔ سعودی عرب گزشتہ دو سال سے یمن پر حملے کر رہا ہے جن میں ہزاروں عام شہری جاں بحق ہو چکے ہیں لیکن سعودی عرب اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے۔